چھ سال سے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں ایف آئی اے سائبرکرائم سرکل نے کارروائی کی ہے اور ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے،ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم خاتون کوحراساں کرنے سمیت ویڈیوزبنانے میں ملوث ہے ،ملزم علی خودکوحساس ادارے کااہلکار ظاہرکرتھا،

بچوں کے اغوا اور زیادتی کے واقعات کو ختم کرنا ہوگا، قائمہ کمیٹی برائے داخلہ

لترپروگرام ہرصورت ختم ہونا چاہیے،رحمان ملک کی آئی جی پنجاب سے درخواست

ڈائریکٹرسائبرکرائم فیض اللہ کا کہنا تھا کہ ملزم خاتون کو6سال سےزیادتی کانشانہ بنارہاتھا ،ملزم نےخاتون کےبال اوربھویں بھی کاٹ رکھی تھیں، ملزم لڑکی کو نہ ملنے پرقتل کی دھمکیاں بھی دیتا تھا،ملزم سے 2موبائل فون،میموری کارڈ سےلڑکی کی غیراخلاقی ویڈیوز برآمد ہوئی ہیں، ملزم نے لڑکی کی جعلی آئی ڈی بناکراس کےرشتے داروں کوایڈکیا ہوا تھا

خواتین سے زیادتی کے بعد ویڈیو بنانے والے ایک اور میاں بیوی گرفتار

سات سالہ بچے سے زیادتی و قتل کے ملزمان کو عدالت نے دیا بڑا حکم

Shares: