سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے جوڈیشل ریمانڈ میں کتنی ہوئی توسیع؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ریمانڈ ختم ہونے پر انہیں عدالت پیش کیا گیا، اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے، عدالت نے شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل اور شیخ عمران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 اکتوبر تک توسیع کر دی،
قوم سے معافی مانگتا ہوں.شاہد خاقان عباسی
احتساب عدالت اسلام آباد نے تینوں ملزمان کو28 اکتوبرکو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا
جیل نہ ہوئی دفتر ہوا، شاہد خاقان عباسی نے کمپیوٹر،اے سی، فریج، اوون، تین ملازم مانگ لئے
شاہد خاقان عباسی سے جیل میں ملاقات کا دن جیل حکام نے بتا دیا
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کے لئے اڈیالہ جیل حکام نے جمعہ کا دن مقرر کر دیا،دونوں رہںماؤں کو جیل میں سی کلاس دی گئی ہے، جیل حکام کا کہنا ہے کہ محکمہ داخلہ کی منظوری کے بعد بی کلاس فراہم کی جائے گی
نیب شاہد خاقان عباسی کیخلاف ریفرنس کب دائر کرے گی؟ خبر آ گئی