باغی ٹی وی: شیخوپورہ (محمد طلال سے)غازی منارہ بائی پاس سرگودھا روڈ پر تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر ,خاتون جاں بحق جبکہ 3 زخمی
تفصیل کے مطابق شیخوپورہ غازی منارہ بائی پاس سرگودھا روڈ پر تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔ حادثے میں موٹر سائیکل سوار ایک خاتون جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی امدادی ٹیم نے زخمیوں کو فوری طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کی لاش کو پولیس کے حوالے کردیا۔
Shares: