باغی ٹی وی ،ٹھٹھہ ( نامہ نگار راجہ قریشی )چنگ چی رکشہ کی ٹکر سے نوجوان نہرمیں جاگرا،پانی میں ڈوبنے سے جاں بحق
تفصیل کے مطابق ٹھٹھہ کے علاقہ چھتو چاند کے نزد درگاہ لا لا پیر کے قریب کے ڈی اے نہرکنارے نوجوان لطیف عرف ڈولو ھیجب کنارے پر کھڑا تھا تو اسے سامنے آنے والے چنگ چی رکشہ نے ٹکر ماردی ، جس سے نوجوان نہر میں جا گرا اوروہ نہر کے پانی ڈوب کرجاں بحق ہو گیاجس لاش کو مقامی غوطہ نہر تلاش کررہے ہیں تاہم آخری اطلاعات تک چنگ چی کی ٹکرسے گرکرجاں بحق نوجوان نہیں ملی تھی.
Shares:








