آئین میں کہاں لکھا ہے الیکشن کمیشن چیئرمین سینیٹ انتخاب نہیں کرائے گا؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

آئین میں کہاں لکھا ہے الیکشن کمیشن چیئرمین سینیٹ انتخاب نہیں کرائے گا؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں بلدیاتی الیکشن کیس کے دوران چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کا تذکرہ ہوا ہے

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نےا ستفسار کیا کہ کیا سینیٹ چیئرمین کا انتخاب الیکشن کمیشن نے کرایا؟ ڈی جی لا الیکشن کمیشن نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ کا انتخاب سینیٹ خود کراتی ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ آئین میں کہاں لکھا ہے الیکشن کمیشن چیئرمین سینیٹ انتخاب نہیں کرائے گا؟ ڈی جی لا نے کہا کہ آرٹیکل 60 کے تحت سینیٹ کا اختیار ہے کہ چیئرمین منتخب کرے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے استفسار کیا کہ کیا سینیٹ رولز میں لکھا کے کہ الیکشن کمیشن کا تعلق نہیں؟ چلیں اس کو ابھی رہنے دیں، چیئرمین سینیٹ کا الیکشن کرانے والا بندہ الیکشن کمیشن کا نہیں لگ رہا تھا،

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دوران سماعت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ایسا لگتا ہے وفاقی حکومت توہین عدالت کر رہی ہے،مشترکہ مفادات کونسل میں مردم شماری سے متعلق فیصلہ کیوں نہیں کیا گیا؟ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت میں کہا کہ مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 24 مارچ کو ہو گا،عدالت نے استفسار کیا کہ گزشتہ اجلاسوں میں مردم شماری سے متعلق فیصلہ کیوں نہیں کیا گیا؟ حکومت کو  آئے 3 سال گزر گئے مردم شماری کا فیصلہ نہیں ہوا،کیا یہ بات حکومت کی نااہلی کو ظاہر نہیں کرتی ؟مشترکہ مفادات کونسل اجلاس کے فیصلے خفیہ کیوں رکھے جاتے ہیں؟

کیریئر تو 65 سال کی عمر میں ختم ہوجائے گا شہرت قبر تک ساتھ چلے گی،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

میرا سرشرم سے جھک گیا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے دلائل

چاہتا ہوں کہ سب کھل کر سامنے آئے، میں پبلک میں شرمندہ ہونے کو تیار ہوں ،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

کسی جج پر ذاتی اعتراض نہ اٹھائیں، جسٹس عمر عطا بندیال کا وکیل سے مکالمہ

ججز کے خلاف ریفرنس، سپریم کورٹ باراحتجاج کے معاملہ پر تقسیم

حکومت نے سپریم کورٹ‌ کے سینئر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا

حکومت نے یہ کام کیا تو وکلاء 2007 سے بھی بڑی تحریک چلائیں گے،وکلا کی دھمکی

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بھی میدان میں‌ آگئے، ریفرنس کی خبروں‌ پر صدرمملکت کوخط لکھ کر اہم مطالبہ کر دیا

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جائیداد کے اصل مالک ہیں یا نہیں؟ اٹارنی جنرل نے سب بتا دیا

صدارتی ریفرنس کیس، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ پیش ہو گئے،اہلیہ کے بیان بارے عدالت کو بتا دیا

منافق نہیں، سچ کہتا ہوں، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ،آپ نے کورٹ کی کارروائی میں مداخلت کی،جسٹس عمر عطا بندیال

سپریم کورٹ فیصلے کے بعد صدر اور وزیر اعظم کو فورا مستعفی ہوجانا چاہئے، احسن اقبال

2019 سے مشکل میں،وکیل کی فیس ادا نہیں کر سکتا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نظر ثانی کیس میں خود دیئے دلائل

3 سال گزرگئے،یہ کام نہیں ہوا،حکومت کی نااہلی ظاہر ہوتی ہے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

کیا گورنر پنجاب کو بیرون ملک سے اس لیے لایا گیا کہ وہ جمہوریت تباہ کریں ؟ عدالت

Comments are closed.