مزید دیکھیں

مقبول

اعظم سلیمان کو چیف سیکرٹری پنجاب کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور:اعظم سلیمان کو چیف سیکرٹری پنجاب کے عہدے سے ہٹا دیا گیا،اطلاعات کے مطابق اعظم سلیمان کو چیف سیکرٹری پنجاب کے عہدے سے ہٹا دیا گیا، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت، جواد رفیق ملک کو پنجاب کے چیف سیکرٹری کا عہدہ سونپ دیا گیا۔

باغی ٹی وی کےمطابق یہ فیصلہ انتظامی صورت حال کے پیش نظرکیا گیا ہےیہ بھی بتا یا گیا ہےکہ سابق چیف سیکرٹری اعظم سلیمان کواہم ذمہ داریاں سونپی جارہی ہیں‌،

ذرائع کےمطابق پچھلے دودن سے اعظم سلیمان کے حوالے سے کچھ اچھی خبریں نہیں آرہی تھیں یہ بھی کہا جارہا ہےکہ یہ فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب کی وزیراعظم سے ملاقات کےبعد کیا گیا ہے