سیالکوٹ :بے بس عوام:بےحس افسران:اے سی سیالکوٹ اورڈاکٹرفردوس عاشق کےدرمیان ہونے والی نوک جھوک:ویڈیووائرل،اطلاعات کے مطابق معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے آج سیالکوٹ میں ایسی گفتگو کی کہ سننےوالے بھی حیران رہ گئے
ذرائع کےمطابق اس حوالے سے سوشل میڈیا پرایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے سیالکوٹ رمضان بازارکا دورہ کیا تووہاں دوکانداروں اوردیگراشیافروشوں کی طرف سے منہ مانگے دام لینے اورمرضی کی قیمتیں طئے کرنے پرنوٹس لیا
اس دوران جب ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے سرکاری نرخوں کی فہرستیں دیکھیں تومعلوم ہوا کہ بے بس لوگ ان دوکانداروں کے ہاتھوں یرغمال بنے ہوئے ہیں اوران کوکوئی پوچھنے والا نہیں
مہنگائی کیوں کنٹرول نہیں ہورہی:سارے حقائق سامنے آگئے
جب افسرکام چورہوں توپھرماتحت بے لگام ہوجاتے ہیں ایسے ہی جیسے اے سی سیالکوٹ ایئرکنڈیشنڈ کمرے میں بیٹھی رہتی ہیں اور بازاروں اورمنڈیوں میں لوگ منہ مانگے دام مانگ رہے ہوتے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں pic.twitter.com/ouiZR3zHRe
— M@A@Tahir (@PakFirst_) May 2, 2021
اس دوران اے سی سیالکوٹ کو بھی خبرملتی ہے کہ ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان بازاروں میں قیمتوں کا جائزہ لے رہی ہیں تو وہ بھی وہاں پہنچ جاتی ہیں
اے سی سیالکوٹ سے ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان سوال کرتی ہیں کہ محترمہ بے بے لوگ ان دوکانداروں کے ہاتھوں لٹ رہے ہیں اوروہ اپنی مرضی کی قیمتیں لے رہے ہیں تواے سیالکوٹ کوئی جواب نہ ددے سکیں
اس پرڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے اے سی سیالکوٹ سے کہا کہ اللہ کی بندی اگرآپ ٹھنڈے کمروں میں ہی بیٹھی رہیں توپھرعوام کی داد رسی کون کرے گا
آپ کوتوچاہیے تھا کہ عوام کی فلاح وبہبود کے لیے اپنے دفترسے نکل کرعوام میں جاکران کے مسائل حل کرتیں
ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آپ توتھکی ہوئی ہیں اورآپ کہ یہ پتہ بھی نہیں کہ آپ اسی عوام کے خون پسینے کی کمائی سے بھاری تنخواہیں اورمراعات لیتی ہیں اورپھرآپ کام بھی نہیں کرتیں،
کچھ توخوف خدا ہونا چاہیے ، اے سی سیالکوٹ کے اندراس قدرتکبراورانا دیکھنے میں نظرآئی کہ وہ بجائے اپنی غلطی تسلیم کرتیں اورعوام کے مسائل جاننے کی کوشش کرتیں ، عوام اورحکومت کومنہ چڑاتے ہوئے وہاں سے چل دیں اورلوگ دیکھتے رہ گئے
https://twitter.com/MaizaHameed/status/1388882277208363022
دوسری طرف پاکستان میں تبدیلی کی مخالف اورپاکستان کی اپوزیشن جماعت ن لیگ نے اس موقع پرعوام کے ساتھ ، نظآم کے ساتھ اورکام سے ساتھ کھڑا ہونے کی بجائے اس موقع پربھی شرارت اورشرپسندی سے کام لیتے ہوئے بجائے سراہنے کے اکسانے کا فریضہ سرانجام دے کراپنی اصلیت سب کے سامنے پیش کردی ہے جیسے مائزہ حمید گجراپنے رویے سے ثابت کرررہی ہیں