مزید دیکھیں

مقبول

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کا دھرنا ، ٹرین سروس معطل

پاکستان اسٹیل ملز کے بر طرف ملازمین نے کراچی...

پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کیڈٹس کیلئے مشترکہ فائر پاور مظاہرہ

جہلم: پاکستان آرمی اور پاکستان ائیرفورس نے پاکستان ملٹری...

متنازع ترین "پرموشن بورڈ” تحریر:ملک محمد سلمان

متنازع ترین "پرموشن بورڈ"جناب شہباز شریف میں جب کبھی...

گرفتار صحافی فرحان ملک کی ضمانت منظور

کراچی: پیکا ایکٹ کے تحت کراچی سے گرفتار ہونے...

لوگوں سے اچھا سلوک اچھے افسر کی پہچان ہے،وزیر داخلہ

وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایف سی میں تعینات ہونیوالے 49ویں کامن کے پولیس افسروں کی ملاقات ہوئی ہے

وزیر داخلہ محسن نقوی نے فرنٹیئر کانسٹیبلری میں تعیناتی پر افسران کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا،وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ امن و سلامتی کو یقینی بنانے میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے،دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ایف سی دوسرے اداروں کے ہمراہ بر سر پیکار ہے، ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی کے 10 جوانوں نے جانیں نچھاور کرکے فرض شناسی کی اعلی مثال قائم کی،ایف سی کے جوانوں کی قربانیاں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہمارے عزم کو مزید تقویت بخشتی ہیں،ایف سی کے شہداء ہمارا قیمتی سرمایہ ہیں، قوم ایف سی کی لازوال قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، ایف سی کو جدید ٹیکنالوجی اور آلات سے لیس کیا جارہا ہے،نوجوان افسران کسی بھی ادارے میں نئی جان ڈال سکتے ہیں، دیانت، نظم و ضبط اور اخلاقی طرز عمل کے مطابق ذمہ داریاں سرانجام دیں،اپنے کردار اور جانفشانی سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مجموعی ساکھ کو بہتر بنانا ہو گا لوگوں سے اچھا سلوک اچھے افسر کی پہچان ہے، روایتی تعلقات کی بجائے لوگو ں سے مضبوط تعلق استوار کریں،اچھے کامو ں میں نام پیدا کریں جوآپ کی پہچان بنے، آؤٹ آف وے عوام کی مدد اورخدمت کرنی چاہیے،جو عوام کی خدمت کرتے ہیں انہیں سفارش کی ضرورت نہیں رہتی،

لاہور بیورو کیخلاف بغاوت کی خبر کیسےباہر آئی؟ اکرم چوہدری سیخ پا،ذاتی کیفے میں اجلاس میں تلخی

اکرم چوہدری کی مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش ،ہم نے چینل ہی چھوڑ دیا،ایگریکٹو پروڈیوسر بلال قطب

اکرم چوہدری نجی ٹی وی کا عثمان بزدار ثابت،دیہاڑیاں،ہراسانی کے بھی واقعات

اکرم چوہدری کا نجی ٹی وی کے نام پر دورہ یوکے،ذاتی فائدے،ادارے کو نقصان

سماٹی وی میں گروپ بندی،سما کے نام پر اکرم چوہدری اپنا بزنس چلانے لگے

سما ٹی وی بحران کا شکار،نجم سیٹھی” پریشان”،اکرم چودھری کی پالیسیاں لے ڈوبیں

انتہائی نازیبا ویڈیو لیک ہونے کے بعد ٹک ٹاکرمناہل نے مانگی معافی

مناہل ملک کی لیک”نازیبا "ویڈیو اصلی،مفتی قوی بھی میدان میں آ گئے

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan