ٹھٹھہ(نامہ نگار راجہ قریشی) پولیس منشیات فروشوں اور جرائیم پیشہ افراد کے خلاف بنا تفریق کارروائی کرے -الطاف شیرازی
تفصیل کے مطابق سید الطاف شاہ شیرازی نے کہا ہے کہ پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں اور جرائیم پیشہ افراد کے خلاف بنا تفریق کاروائیوں کی حمایت کرتے ہیں ایس ایس پی ٹھٹھہ عدیل حسین چانڈیو نے بہت سے جرائیم پیشہ افراد کے خلاف کیس داخل کر کہ ریکوری بھی کروائی ہے،انہوں نے کہا کہ امن کے سفیر سماجی ورکر انسانی حقوق کے رہنما سید الطاف شاھ شیرازی نے کہا ہے کہ امن کے شہر ٹھٹھہ میں منشیات فروشوں اور جرائیم پیشہ افراد کی وجہ سے شہریون کو شدید مشکلات ہیں پولیس کو سیاسی و مختلف طریقون سے اپنا کام کرنے سے روکا جاتا ہے ٹھٹھہ میں ایس ایس پی عدیل حسین چانڈیو کی مقرری کے بعد بہت سے جرائیم پیشہ افراد کے خلاف پولیس کاروائیان ہوئی ہیں پولیس کہ اس عمل کی حمایت کی جاتی ہے بلا تفریق کاروئیان کی جائین نہ کہ صرف خانہ پوری کلئے ایس ایس پی ٹھٹھہ پولیس محکمے سے کالیان بھڑیون کا صفایا کرین اور شہر کو منشیات سے پاک کرین پولیس کاروائیون کی حمایت کی جاتی ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ پولیس محکمے میں سیاسی مداخلت نہیں ہونی چاہئے
Shares:








