عدلیہ میں آنے والی خواتین کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،جسٹس منصور علی شاہ

mansorralishah

سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ جوڈیشری کے ججزکوجوڈیشل آفیسرکہنا مناسب نہیں سمجھتا،

جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا تھا کہ آرٹیکل 34 کہتا ہے خواتین تمام معاملات میں مکمل حصہ لیں، 50فیصد آبادی میں صرف 16فیصد خواتین عدلیہ میں خدمات انجام دے رہی ہیں،عدلیہ میں خواتین کی تعیناتیوں میں قوانین کوبہتربنانا ہوگا ،عدلیہ میں آنے والی خواتین کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی ،عدلیہ میں عالمی بینچ مارک کودیکھتے ہوئے ججز کی کمی ہے ،پروموشنز کے لیے میرٹ کو معیار بنانا ہوگا ،ججز کی ایسوسی ایشن بھی ہونی چاہیے ،یہ عین جمہوری ہے،ایسوسی ایشن بنا کرہم عدلیہ کو درپیش بہت سے مسائل حل کرسکتے ہیں،ہمیں جوڈیشل سروس ایکٹ کی ضرورت ہے ،عدلیہ میں بنائی جانے والی پالیسیزمیں خواتین کی شمولیت ہونی چاہیے،یہ ناانصافی ہو گی کہ صرف مرد حضرات عدلیہ کی پالیسی بنائیں ، سوال یہ ہے کہ عدلیہ میں خواتین کی اتنی کمی کیوں ہے؟

اڈیالہ جیل میں ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر دیسی مرغ کھانے سے انقلاب نہیں آتے،عظمیٰ بخاری

اڈیالہ جیل میں سزا یافتہ عمران خان الیکشن لڑنے کے خواہشمند

اڈیالہ جیل ،عمران خان کے سیل کی خصوصی تصاویر،باغی ٹی وی پر

بشریٰ بی بی کو زہر دے کر عمران خان کو جھکانے کی کوشش کی جارہی ہے،زرتاج گل

کھانے میں زہر،کوئی ثبوت ہے؟ صحافی کے سوال پر بشریٰ بی بی "لال” ہو گئیں

توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل 

زلفی بخاری میری بیٹیوں کو کالز کرتا ہے، خاور مانیکا عدالت میں پھٹ پڑے

خاور مانیکا انٹرویو اور شاہ زیب خانزادہ کا کردار،مبشر لقمان نے اندرونی کہانی کھول دی

Comments are closed.