لاہور : ایڈ منسٹریٹر لاری اڈا حاضر ہوں ، لاہور کے لاری اڈے کیوں خسارے میں جارہے ہیں ؟ جواب دیں، اطلاعات کے مطابق کمشنر لاہوروایڈمنسٹریٹرآصف بلال لودھی کے احکامات کے باوجود لاڑی اڈا کی تزین و آرائش کا کام بھی مکمل نہ ہو سکا، لاری اڈوں سے2 کروڑ 50 لاکھ خسارے پر ایڈ منسٹریٹر لاری اڈا سے جواب طلب۔
“یااللہ میری توبہ ! خطرناک گٹکے کے 3 لاکھ 62 ہزار 106 پیکٹس پکڑلیے گئے ، فوڈ اتھارٹی کی کامیاب کاروائی” لاک ہے | ![]() |
---|
تفصیلات کے مطابق شہر کےلاری اڈوں سےرواں مالی سال کی پہلی سیہ ماہی ریونیو ٹارگٹ 2کروڑ 50 لاکھ خصارے کا سامنا رہا، لاری اڈا انتظامیہ رواں مالی سال کے دوران ریونیو ٹارگٹ پورا کرنے میں ناکام رہی توچیف آفیسرمیٹروپولیٹن کارپوریشن سید علی عباس بخاری نے ایڈمنسٹریٹر لاری اڈا سے جواب طلب کرلیا۔
“”فلم دال چاول” پاس ہوگئی ، کس نے پاس کی یہ فلم ؟ جان کر ہوں گے آپ حیران ! پنجاب پولیس بھی فلم میںشامل” لاک ہے | ![]() |
---|
ایڈمنسٹریٹر لاری اڈا احمد رضا بٹ کو ریونیو ٹارگٹ پورا نہ کرنے پر دو روز میں تحریری طور پر جواب دینا ہوگا، شہر کے چار لاری اڈوں سے سالانہ 85 کروڑ ریونیو ٹارگٹ رواں مالی کے بجٹ کا تخمینہ لگایا گیا پہلی سیہ ماہی میں 14 کروڑ 16 لاکھ کے ریونیو ٹارگٹ میں 11 کروڑ 63 لاکھ ہی جمع ہوسکے۔شہر کے چار لاری اڈوں کے 48 ٹھیکوں کی نیلامی کا عمل بھی مکمل نہیں ہوسکا۔
“میں ہمیشہ شادی کے خیال سے بھاگتا تھا ، دوبول میں مقبول ” حرا” ایک آئینہ ہے ، کس اداکار نے راز کی باتیں افشاں کردیں ؟” لاک ہے | ![]() |
---|