افغان طالبان کے ترجمان کا خصوصی انٹرویو، مبشر لقمان کے ہمراہ ، سئنے آج شام

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان نے سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کو خصوصی انٹرویو دیا ہے

افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کی جانب سے مبشر لقمان کو دیا جانے والا انٹرویو آج شام آٹھ بجے مبشر لقمان آفیشیل یوٹیوب چینل پر نشر کیا جائے گا

مبشر لقمان کو افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کی جانب سے دیئے گئے انٹرویو میں ترجمان نے امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کو اہم پیغام دیا ہے ، ترجمان کا انٹرویو آج شام نشر کیا جائے گا جس میں افغان طالبان کے ترجمان نے اہم انکشافات کئے ہیں

 

Shares: