افغانستان میں مسافر طیارہ تباہ، 83 مسافر تھے سوار

0
41

افغانستان میں مسافر طیارہ تباہ، 83 مسافر تھے سوار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے،آریانا ایئرلائن کا طیارہ صوبہ غزنی میں گرا،83مسافر سوار تھے

اطلاع پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، طیارہ گرنے سے کتنا نقصان ہوا ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا.

نوٹ. یہ ابتدائی خبر ہے، تفصیلات کے لئے انتظار کیجئے

Leave a reply