اگر یہ کام ہو جائے تو سب مسائل حل ہو جائیں گے ،شیخ رشید

0
47

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ افغان بارڈر پر باڑ لگا رہے ہیں

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ تور خم میں شنواری کو اورانگور اڈہ پر وزیر برادری کو اجازت دیں گے ،ماضی میں بجلی کے کیے معاہدوں پر نظر ثانی کی جائے تو تمام مسئلے حل ہوسکتے ہیں،آئی ایم ایف کے پاس تو سارے ہی جاتے ہیں،آئی ایم ایف کے پاس جانا سب کی مجبوری ہوتی ہے، موجودہ حکومت نے ڈیموں کا کام شروع کیا،پاکستان میں اگر بجلی سستی ہوجائے تو بہت سارے مسئلے حل ہوجائیں گ ے،احساس پروگرام دنیا میں چوتھے نمبر پر ہے،

شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ تمام ویزے آن لائن ہوگئے ہیں، ای پاسپورٹ کررہے ہیں، ایگزٹ ویزہ بھی آن لائن کردیا گیا ہے، تمام ملک میں تحصیل ہیڈ کوارٹرز میں نادرا سینٹرز کھول رہے ہیں،حکومت کے تین سال گزر گئے ہیں،چوتھا سال الیکشن مہم کا سال ہوتا ہے، افغان بارڈرپر 88 فیصدفینسنگ مکمل ہو چکی ہے،افغانستان میں آئندہ 2ماہ بہت اہم ہیں،مہنگے بجلی معاہدوں کی وجہ سے مسائل پیدا ہوئے،آئی ایم ایف کے پاس سب جاتے ہیں ،ملک میں بجلی سستی ہو جائے توبہت سے مسائل حل ہو جائیں گے،وزیراعظم سستی بجلی کے حوالے سے کوشش کررہےہیں،تمام ویزوں کوآن لائن کردیا،کریڈٹ عمران خان کوجاتاہے،ایگزٹ ویزہ بھی آن لائن کردیاہے،2 ہزاراضافی فیس کیساتھ 24گھنٹے میں پاسپورٹ مل سکتاہے،ہمیں الیکشن اصلاحات کی جانب جانا چاہیے،

Leave a reply