اگر یہ کام نہ ہوتا تو چند روز میں کشمیر آزاد کروا لیتے، صدر مملکت کا دعویٰ

0
45

اگر یہ کام نہ ہوتا تو چند روز میں کشمیر آزاد کروا لیتے، صدر مملکت کا دعویٰ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کےعوام مسلسل قربانیاں دے رہےہیں،

صدر مملکت ڈاکتر عارف علوی کا کہنا تھا کہ بھارت آگ کے ساتھ کھیل رہا ہے، بھارت خود اپنے آپ کو تباہی کی طرف ڈال رہاہے اور ڈال چکاہے،کشمیریوں کے ساتھ بھارت میں بسنے والے مسلمانوں کے لئے بھی آواز اٹھائی ، بھارت اپنی تباہی کا بٹن دبا رہاہے، اگر سیز فائر نہ ہوتا تو چند روز میں کشمیر آزاد کرا لیتے، بھارت اپنے آپ کو خود تباہی کی طرف لے جاچکاہے، بھارت جس طرف جارہاہے ، وہ آگ کے ساتھ کھیل رہاہے، بھارت کو اس راستے سے ہٹنا چاہیے،

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان نےکشمیریوں کیساتھ بھارت میں بسنے والے مسلمانوں کیلئےبھی آوازاٹھائی ہے۔ بھارت مقبوضہ کشمیرمیں انٹرنیٹ سمیت پابندیوں سےظلم وستم کوچھپانہیں سکتا۔ بھارت کی تقسیم کےوقت کشمیرکےمعاملےپرڈوگرا راج نےسازش کی، ریڈکلف ایوارڈپاکستان کےخلاف تھا،

انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پرپاکستانی قیادت نے ہمیشہ یکجہتی کا مظاہرہ کیا، آزادی کی جدوجہد کرنیوالوں کوخراج تحسین پیش کرتےہیں۔ 2018کی اقوام متحدہ رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کواجاگرکیاگیا، اقوام عالم مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم سےبخوبی آگاہ ہیں۔

کشمیر پر دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ سکتی ہیں،وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں خطاب

وزیراعظم نے مظلوموں کا مقدمہ دنیا کے سب سے بڑے فورم پررکھ دیا،فردوس عاشق اعوان

یوم یکجہتی کشمیر، پاک فوج نے جاری کیا کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے ملی نغمہ "کشمیر ہوں میں”

یوم یکجہتی کشمیر پر علی امین گنڈا پور نے کی قوم سے بڑی اپیل، کیا کہا؟

مقبوضہ کشمیر،کشمیری سڑکوں‌ پر،عمران خان زندہ باد کے نعرے، کہا اللہ کے بعدعمران خان پر بھروسہ

کشمیری اکیلے نہیں،ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں، غیر متزلزل حمایت جاری رہے گی،آرمی چیف

مسلح افواج کشمیریوں کے ساتھ ہیں، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کا پیغام

خون کے آخری قطرے تک کشمیریوں کے ساتھ، نیول چیف کا دبنگ اعلان

یوم یکجہتی کشمیر، سربراہ پاک فضائیہ نے دیا کشمیریوں کو پیغام

بہت ہو گیا ،اب گن اٹھائیں گے، کشمیری نوجوانوں کا ون سلوشن ،گن سلوشن کا نعرہ

یکجہتی کشمیر، قومی اسمبلی میں کشمیر کا پرچم لہرا دیا گیا،علی امین گنڈا پور نے کیا اہم اعلان

پاکستان کا ہر جوان تحریک کشمیر کا ترجمان ہے،ورلڈ کالمسٹ کلب کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر سیمینار سے میاں اسلم اقبال کا خطاب

یوم یکجہتی کشمیر،بھارتی ناجائز تسلط کے خلاف ہو گا دنیا بھر میں احتجاج، سفیرکشمیر جائیں گے مظفر آباد

یوم یکجہتی کشمیر،وزیرخارجہ نے کیا عالمی دنیا سے بڑا مطالبہ

مودی مسلمانوں کا قاتل، کشمیر حق خودارادیت کے منتظر ہیں، صدر مملکت

یوم یکجہتی کشمیرپرتحریک آزادی بارے مفتیان نے کیا فتویٰ دیا؟ لیاقت بلوچ نے بتا دیا

یکجہتی کشمیر،جماعت اسلامی کی ہوں گی ملک بھر میں ریلیاں، شیڈول جاری

کشمیر متنازعہ علاقہ، بھارت فوج بھیج سکتا ہے تو پاکستان کیوں نہیں؟ سراج الحق

تمام پارلیمانی فورموں پر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا،سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر

ہماری امن پسندی کو کمزوری نہ سمجھا جائے، یوم یکجہتی کشمیر پر وزیر داخلہ کا پیغام

یوم یکجہتی کشمیر، وزیراعظم عمران خان نے جاری کیا کشمیریوں کیلئے خصوصی پیغام

Leave a reply