دو لڑکیوں کو اغوا کرنیوالے 3 مسیحی باشندے لاہور سے گرفتار

دو لڑکیوں کو اغوا کرنیوالے 3 مسیحی باشندے لاہور سے گرفتار
لاہورانویسٹی گیشن پولیس نشتر کالونی نے کاروائی کی ہے اور مغویہ لڑکیاں بازیاب کروا لی ہیں

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کی ہدایات پر کمیونٹی پولیسنگ کو فروغ دیا جا رہا ہے،ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن زوہیب نصراللہ رانجھا کا کہنا ہے کہ 17سالہ ثوبیہ، 16 سالہ عائشہ بحفاظت بازیاب کروا کر ملزمان گرفتار کر لئے گئے ہیں،گرفتار ملزمان میں الیاس مسیح، یشوا مسیح، آ صف مسیح شامل ہیں، گرفتار ملزمان مغویہ لڑکیوں کو ورغلا پھسلا کر اپنے ساتھ لے گئے تھے، لڑکیوں کی بازیابی کے لیے قصور، پتوکی اور لاہور کے مختلف علاقوں میں ریڈز کیے گئے،انچارج انویسٹی گیشن نشتر کالونی محمد شرجیل اعوان نے ہمراہ ٹیم کارروائی کی، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان کی طرف سے پولیس ٹیم کو شاباش دی گئی

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

پولیس اہلکار نے لڑکی کو منہ بولی بیٹی بنا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، نازیبا ویڈیو بھی بنا لیں

نوجوان لڑکی سے چار افراد کی زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس ان ایکشن

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

ناجائز تعلقات کا شبہ،نوجوان کا ناک اور کان کاٹ دیئے گئے

لاہور میں جنسی جرائم کے حوالہ سے گراف مسلسل بڑھتا جا رہا ہے آئے روز جنسی جرائم میں اضافے کی وجہ سے خواتین کا گھروں سے نکلنا محال ہو گیا ہے، پچھلے ایک ہفتے میں کم از کم دس سے زائد جنسی زیادتی کے واقعات لاہور میں رپورٹ ہو چکے ہیں،ایک اور نیا واقعہ سامنے آیا ہے، لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں رکشہ ڈرائیور نے اپنے دوستوں کے ہمراہ بندوق کی نوک پر خاتون کے ساتھ زیادتی کی ہے، پولیس نے خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ہے

دوسری جانب آئی جی پنجاب راؤ سردار کا کہنا ہے کہ کسی جرم کا مقدمہ درج نہ ہونا بھی ایک جرم ہے،اب نہ صرف پرچہ درج ہوگا بلکہ مجرمان کو کٹہرے میں لائیں گے زیادتی کیس کے مجرمان کو فوری سزا دلائی جائے گی  شہریوں کو پولیس اسٹیشن میں ریلیف دیا جائے گا انہیں کسی کو رشوت دے کر کام کروانے کی ضرورت نہیں پڑے گی پولیس اسٹیشن میں سائلین کے ساتھ خوش اخلاقی سے برتاؤ کو ترجیح دی جائے اور اس کی داد رسی کی جائے کرپشن کرنے والے اہلکار و افسران برداشت نہیں کئے جائیں گے

Comments are closed.