اہل علاقہ نےمساجد میں اعلانات کروا کر بچوں کو گھروں میں محصور کر لیا، وجہ سامنے آگئی

0
27

بھکرکی تحصیل منکیرہ کے علاقہ شیرگڑھ میں آ وارہ کتوں کے حملے بدستور جاری ہیں تفصیلات کے مطابق سکول جانے والے چھٹی کلاس کے طلب علم پر کتوں نے حملہ کر کے شدید زخمی کر ڈالا

میونسپل کمیٹی کے اہلکار رسمی کاروائی کے بعد لمبی تان کر سو گئے اہلیان علاقہ نے مساجد میں اعلانات کروا کر بچوں کو گھروں میں محصور کر لیا ، ایک ہفتہ میں لاکھوں روپے کے مویشی خواتین مرد اور بچوں پر متعدد حملے ضلعی انتظامیہ آوارہ کتوں کو تلف کرنے کی کروائی تک نہ کر سکی علاقائی عوام انتظامیہ اور منتخب نمائندوں سے نالاں اہلیان علاقہ نے وزیر اعلی سے نوٹس لینے کی اپیل کدر دی

Leave a reply