باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلا شہباز شریف نے کہا ہے کہ دشمن پاکستان کی جانب میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا،

جشن آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مسلم لیگ ن کا کہنا تھا کہ پاکستان بہت قربانیوں کے نتیجے میں حاصل کیا گیا، وہ قومیں آزاد نہیں ہوتیں جو معاشی طور پر مضبوط نہ ہوں، پاکستان کا ایٹمی طاقت بننا سب سے بڑی کامیابی ہے، وطن کے تحفظ اور سالمیت پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔

شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ آج اگر پاکستانی ایٹمی طاقت ہے تو پاکستان دوسری طرف ایک ہاتھ میں کشکول ہے۔ وقت کی ضرورت ہے کہ کشکول کوتوڑاجائے۔ جس طرح پاکستان ایٹمی طاقت بنا اسی طرح ہم اس کشکول کو توڑ سکتے ہیں۔ آج آئی ایم ایف کا اتنا دباؤ ہے کہ رواں برس ہم تنخواہ دار طبقے کی تنخواہ نہیں بڑھا سکے۔ا کوروناکہ وجہ سے مہنگائی جوکم ہونی چاہیے تھی آج آسمان سے باتیں کررہی ہے،

مادر وطن کی سمندری سرحدوں اور ساحلوں کے دفاع کے لیے تیار ہیں، سربراہ پاک بحریہ

پاک بحریہ کے سربراہ کا کریکس اور کوسٹل ایریا میں پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ

پاک بحریہ دشمن کے ناپاک منصوبوں کو ناکام بنانے کے لئے تیار، نیول چیف کا دبنگ اعلان

کراچی شپ یارڈ میں پاک بحریہ کیلئے جدید جنگی ملجم کلاس جہاز کی اسٹیل کاٹنے کی تقریب

پاکستان بحریہ کا یوم آزادی پرخصوصی نغمہ ”پرچم پاکستان کا” ٹیزر جاری

یوم آزادی، ملک بھر میں تقریبات کا آغاز، مزار قائد، اقبال پر گارڈز کی تبدیلی،صوبوں میں توپوں کی سلامی

پاک بحریہ میں یوم آزادی کی تقریب،اکیس توپوں کی سلامی دی گئی

یوم آزادی، موٹروے پولیس کا قومی شاہرات پر فلیگ مارچ

یوم آزادی پاکستان پر وزیراعظم نے دیا کشمیریوں کو اہم پیغام

ہم معیشت بہتر کرکے مسلم امہ کی قیادت حاصل کرسکتے ہیں،صدر مملکت

یوم آزادی،حریت رہنما سید علی گیلانی کوپاکستان کے سب سے بڑے سول اعزاز نشان پاکستان سے نوازا گیا

مستحکم پاکستان کشمیر اور فلسطین کی آزادی کیلئے ضروری ہے،سراج الحق

پاکستان کو اپنائیت دینی ہو گی،وفاقی وزیر ہوا بازی کا یوم آزادی کی تقریب سے خطاب

قومی آزادی آئینی اور قانونی حقوق کے تحفظ سے جڑی ہے.قمر زمان کائرہ

مولانا طارق جمیل سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں خدمات انجام دینے والی184 شخصیات کیلئے سول ایوارڈز کا اعلان

شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ ایک دور تھا کئی کئی گھنٹے لوڈشیڈنگ ہوتی تھی مگر 2018 میں مکمل طور پر لوڈشیڈنگ ختم ہوگئی تھی۔ آج اگر لوڈشیڈنگ ہورہی ہےتو موجودہ حکومت کی بدترین نااہلی کی بدولت ہے۔ غریب لوگ اللہ کے سہارے جی رہے ہیں ،‌آسمان چھت اور زمین فرش کا کام دے رہی ہے، حکومت نے غریب عوام کے لئے کچھ نہیں کیا،

شہباز شریف نے اس سے قبل قومی پرچم لہرایا۔ اس موقع پر ن لیگ کے دیگر قائدین اور کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی

نااہل و کرپٹ ٹولہ رخصت ہوا تو پاکستان پنپنے لگا،مراد سعید

Shares: