انگلش آل راؤنڈر معین علی کی ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کا امکان بڑھ گیا وہ آف اسپنر جیک لیچ کی انجری کے بعد ایشز سیریز میں نمائندگی حاصل کر سکتے ہیں
پینتیس سالہ آف اسپن آل راؤنڈر معین علی کا دو سال بعد ٹیسٹ کرکٹ میں کم بیک ہو سکتا ہے ، نوجوان اسپنر جیک لیچ کی انجری اور ایشز سیریز میں نمائندگی سے محرومی کے بعد کرکٹ گروز کی نظریں تجربہ کار معین علی پر جمنے گئی ہے دوہزار اکیس میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد آل راؤنڈر نے مختصر دورانیے کے فارمیٹ پر توجہ دی  جہاں ان کی بہترین پرفارمنسز انہیں دوبارہ تاریخ ساز ایشز سیریز میں واپس لا سکتی ہیں
Shares:








