جلسہ ملتوی ہونے پر علیمہ خان اعظم سواتی پر برس پڑیں

0
151
pti

پی ٹی آئی کا جلسہ منسوخ ہونے کا معاملہ ، علیمہ خان کا سخت ردعمل سامنے آ گیا

علیمہ خان کا کہنا تھا کہ اعظم سواتی کس کے کہنے پر صبح صبح بانی تحریک انصاف سے ملنے چلا گیا ؟ اعظم سواتی نے کس کے کہنے پر بانی تحریک انصاف کو جلسہ ملتوی کرنے کا پیغام پہنچایا ؟ صبح 7:30 بجے اڈیالہ میں بانی تحریک انصاف سے ملاقات کیسے ممکن ہو سکتی ہے ؟ اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر ان لوگوں نے بانی تحریک انصاف سے جلسہ ملتوی کروایا ۔ کارکنان کا سامنا کرنے کی ہمت نہیں تھی تو بانی تحریک انصاف سے فیصلہ کروا دیا ۔موجودہ لیڈر شپ کا ارادہ ہی نہیں ہے بانی تحریک انصاف کو باہر نکالنے کا ۔پارٹی کا چئیرمین باہر بیٹھا ہے اس نے فیصلہ کیوں نہیں کیا ؟ یہ فیصلے خود کرتے ہیں اور نام بانی تحریک انصاف کا لگا دیتے ہیں ۔

واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے جلسے کا اجازت نامہ منسوخ ہونے کے بعد پی ٹی آئی نے ایک بار پھر جلسہ ملتوی کر دیا،بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اعظم سواتی کو بلا کر ہدایات دی ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے تصدیق کی ہے،تحریک انصاف کاآج اسلام آبادمیں ہونےوالاجلسہ ملتوی کر دیا گیا،اعظم سواتی نے بیرسٹرگوہر کی موجودگی میں جلسہ ملتوی کرنے کااعلان کیا، اعظم سواتی کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پرآج ملتوی ہونےوالاجلسہ 8ستمبرکوہوگا،

شکریہ جنرل باجوہ،اہم معلومات ہاتھ لگ گئی،فیض ،عمران ،بشریٰ کا گٹھ جوڑ

فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنائیں گے،عمران خان

فیض حمید عبرت کا نشان،عمران کا نشہ بند، بشریٰ پر فیض کا فیض

فیض حمید کے بارے مبشر لقمان کے پروگرام کھرا سچ میں محسن بیگ کے چشم کشا انکشافات

فیض حمید کی گرفتاری پر نہ ڈرا ہوں نہ گھبرایا ہوں،عمران خان

جنرل فیض حمید کا 30 سال تک قبضے کا منصوبہ،بغاوت ثابت؟

فیض نیازی گٹھ جوڑ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے کیسے توڑا تھا؟ اہم انکشافات

فیض حمید کی گرفتاری پر خلیل قمر،عمر عادل خوش،اڈیالہ جیل سے جاسوس گرفتار

گرفتاری کا خوف،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار بیرون ملک فرار

فیض حمید کا نواز،شہباز کو پیغام،مزید گرفتاریاں متوقع

Leave a reply