علیمہ خان پر انڈے پھینکنے کے خلاف اندراج مقدمہ کی 22 اے کی درخواست پر سماعت ہوئی

سماعت ایڈیشنل سیشن جج فرحت جبیں رانا نے کی،علیمہ خان اپنے وکیل فیصل ملک کے ہمراہ عدالت پیش ہوئیں،علیمہ خان کے وکیل نے درخواست پر دلائل مکمل کرلئے،راولپنڈی پولیس نے پہلے ہی درخواست سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرائی ہے،وکیل نے کہا کہ علیمہ خان پر انڈا پھینکنے کے واقعہ پر دہشت گردی کی دفعات لگتی ہیں ،انڈے پھینک کر خوف و ہراس پیدا کرنے کی کوشش کی گئی،عدالت نےپراسیکیوشن سے دلائل طلب کرلئے۔

Shares: