علیزے شاہ ٹاب ٹریند پر ، ہم طالب شہرت ہیں ہمیں ننگ سے کیا عار
علیزے شاہ ٹاب ٹریند پر ، ہم طالب شہرت ہیں ہمیں ننگ سے کیا عار
باغی ٹی وی :پاکستان کی اداکارہ علیزے شاہ اس وقت ٹؤیٹر پر ٹاپ ٹرینڈ پر ہیں. ان کو کئی ایک حوالے سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے . علیزے شاہ کا موسیقار و گلوکار ساحر علی بگا کے ساتھ دوگانا (ڈوئٹ) "بدنامیاں” ریلیز ہوا ہے جس وجہ سے علیز شاہ کو کافی تنقید کا نشانہ بنیا جارہا ہے . اس حوسلے سے جہاں ان پر ان کے لباس پر تنقید کی جارہی ہے
جس میں علیزے نے ایک بولڈ لباس پہن رکھا ہے جس کی ہمارا معاشرہ اجازت نہیں دیتا. زیادہ تر اس کو تنقید کا نشاہ بنیا جارہا ہے . جبکی کئی ایک صارفین نہ صرف اس کےلباس کو نا پسند کر رہے ہیںبلکہ علیزے کی بھدی آواز پر بھی کافی نالاں ہیں . اس نئے ریلیز ہونے والے گانے کو دو روز کے دوران سات لاکھ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔ اس گانے کی ریکارڈنگ کیلئے علیزے شاہ نے انتہائی بولڈ ڈریسنگ کی ہے
محمد رضوان کا کہنا تھا کہ شہرت کی تلاش میں علیزے شاہ نے اپنا ایمان گنوادیا
ایک صارف نے لکھا کہ یہ بات سب سے کلیئر ہے کہ پردہ عزت دیتا ہے .
So it is clear for every other girl that "Parda give u respect".#AlizehShah pic.twitter.com/WawkdKmKf9
— RA🙏 (@Am_Rimi023) May 17, 2021
ایک صارف نے پردے والی تصویر پر دعا لکھ دیا اور قابل اعتراض لباس والی بددعا لکھا
Someone ruined my day now its your turn #alizehshah #Pakistan #humtv #ISPR #Nice pic.twitter.com/AOJuoYeQKF
— zoraiz 🇵🇸 (@Zoraiz_zaheer13) May 17, 2021