آڈیو لیک کیس، وزیراعلیٰ خٰیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی گئی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس میں فرد جرم کے لیے 5 جولائی کی تاریخ مقرر کر دی ہے، کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالغفور کاکڑ نے کی،کیس کی سماعت ہوئی تو وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کیجانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی جو عدالت نے منظور کر لی،عدالت نے علی امین گنڈاپور اور شریک ملزم اسد خان پر فرد جرم کے لیے 5 جولائی کی تاریخ مقرر کر دی عدالت نے کیس کی مزید سماعت 5 جولائی تک ملتوی کر دی

واضح رہے کہ آج علی امین گنڈا پور پر آڈیو لیک کیس میں فرد جرم عائد ہونی تھی تا ہم وہ عدالت پیش نہ ہوئے اور حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی، عدالت نے فردجرم کی تاریخ بڑھا دی.

عمران خان کو کس نے کہا کہ بیڈ کےنیچے چھپ جاو؟ مریم نواز
روٹین سے ہٹ کر کردار کرنا چاہتا ہوں عثمان مختار
نور مقدم قتل کیس، ملزمان کی اپیلوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے سنایا فیصلہ
بانی ایم کیو ایم 1 کروڑ پاؤنڈ پراپرٹی کا کیس لندن ہائیکورٹ میں ہار گئے
مریم نواز بارے جھوٹی خبر پرتجزیہ کار عامر متین کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا گیا
پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع
آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر پر حکومت کا امریکا سے بات کرنے کا فیصلہ

Shares: