سیالکوٹ: ملکے کلاں سلیم پورہ میں جانوروں کے بھانے کی چھت گر گئی

چھت گرنے کے باعث 5 جانور ملبہ تلے دب گئے

سیالکوٹ، باغی ٹی وی (سٹی رپورٹر شاہد ریاض) ملکے کلاں سلیم پورہ واحد چوک میں جانوروں کے بھانے کی چھت گر گئی۔ چھت گاڈر اور ٹی آر سے بنی بنائی گئی تھی ،چھت گرنے کے باعث 5 جانور ملبہ تلے دب گئے،ریسکیو1122 کے مطابق پانچوں جانوروں کو ریسکیو آپریشن کے بعد نکال لیا گیا۔

Leave a reply