ایک نمبر کا بدمعاش اور تلنگا ڈاکٹر ریاض،دہشتگردوں سے تعلق،ایجنسیوں پر الزام

0
74
Another Liar, Conspiracy Caught of Dr Riaz Ahmed | 9 mm Pistol Recovered

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ جب سےپاکستان میں سوشل میڈیا کا ظہور ہوا ہے جھوٹ اور سچ،سچ کو جھوٹ پیش کیا جانے لگا، سوشل میڈیا پر ایسی کہانی بنائی جاتی ہے کہ سادہ لوح عوام اسکو سچ سمجھنے لگ جاتے ہیں،سیکورٹی ادارے جب کسی کرمنل پر ہاتھ ڈالتے ہیں تو سوشل میڈیا پر لوگ اسکی صفائیاں دینے آ جاتے ہیں،ٹویٹ کر کے جھوٹی کہانیاں لکھی جاتی ہے

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ پروفیسر ریاض کی ایک کہانی ایسی ہی سامنے آئی،وہ جامعہ کراچی کے پروفیسر ہیں، مبینہ طور پرلاپتہ ہوئے، پولیس کے مطابق ایک کیس میں گرفتار کیالیکن ڈاکٹر ریاض کی اہلیہ نے الزام عاید کیا کہ اپنے گھر سے نکلے نہ وہ جامعہ پہنچے اور نہ ہی فون سے رابطہ ہے، اساتذہ اور متعلقہ ادارے کردار ادا کریں ،ڈاکٹر ریاض کی گمشدگی پر تشویش کا اظہار کیا گیا تھا، ڈاکٹر ریاض کا ایک بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوا کہ جس میں کہا گیا تھا کہ ایک ہفتے سے کراچی یونیورسٹی بیرونی دباؤ کا شکار ہے ،جب کہ ہم اراکین ہونے کے باوجو ہم ڈھال بننے میں ناکام ہیں،ہمیں چاہئے ان عناصر کو سامنے لائیں، ایک حاضر سروس جج کی ڈگری پر چالیس سال بعد اعتراض سامنے رکھا جا رہا تھا

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ اب یہ ایک ایسا پوائنٹ ہے جس پر ہماری سیاسی جماعت کے کارکنان نے موجودہ سیاسی صورتحال سے نتھی کرنا شروع کر دیا، حالانکہ یہ سراسر جھوٹی کہانی تھی، انکو ایک کیس کی تصدیق کے لئے بلایا گیا، تھانہ بہادر آباد نے بھی اس کیس میں پریس ریلیز جاری کی اور کہ پتہ چلا کہ اشتہاری ریاض احمد ولد شمیم احمد مطلوب ہیں علاقے میں میسر ہیں لہذا انکو تھانے لایا گیا، جس پر انکو کہا گیا کہ وہ جامعہ کراچی میں پروفیسر ہیں اور اس مقدمے میں بری ہو چکےہیں ریکارڈ ملنے پر انکو چھوڑ دیا گیا، کوئی پوشیدہ پہلو نہیں ہے، اب پروفیسر ریاض مشکوک کردار کا مالک ہے، 2017 میں بھی یہ از خود روپوش ہو گیا تھا جامعہ کے اندرونی معاملات میں ملوث تھا، اسکا ایم کیو ایم لندن سے تعلق ہے، یہ گرفتار بھی ہوا اخبارات میں خبریں بھی شائع ہوئیں کہ انکا اور انکی فیملی کا ایم کیو ایم لندن سے کیا تعلق ہے، بحرحال انہوں نے اب سوشل میڈیا کا خوب استعمال کیا، ڈاکٹر ریاض خود یونیورسٹی کو اپنی سیاست کے لئے استعمال کرتے رہے رہیں، وہ پی ٹی ایم کی ٹوپی پہن کر گھومتے تھے، ان ٔپر مقدمہ بھی درج ہوا تھا،ڈاکٹر ریاض سے تلاشی کے دوران نائن ایم ایم پستول برآمد ہوئی تھی،یہ اسکا ماضی ہے اور ابھی وہ یونیورسٹی کے معاملے کو سیاسی رنگ دے رہے ہیں، ایسا نہیں ہے کہ سوشل میڈیا پر سب بیوقوف ہیں،

پی آئی اے کا جنازہ ہے،ذرا دھوم سے نکلے،مرحوم کیلیے بہت دعائیں

ثابت ہو گیا حسنہ واجد بھارت کی "کٹھ پتلی” تھی.مبشر لقمان

190 ملین پاؤنڈ کیس،عمران کے گلے کا پھندہ،واضح ثبوت،بچنا ناممکن

فیض حمید جیو نیوز کو بند کرنا چاہتے تھے،پی ٹی آئی ٹوٹ پھوٹ کا شکار،اگلا چیئرمین کون

ماہ رنگ بلوچ کون،دو نمبر انقلاب اور بھیانک چہرہ

پاکستان کی بدترین شکست،ڈریسنگ روم میں لڑائی،محسن نقوی ناکام ترین چیئرمین

جنرل عاصم منیرنے ڈنڈا اٹھا لیا، فیض حمید گواہ،اب باری خان کی

شکریہ جنرل باجوہ،اہم معلومات ہاتھ لگ گئی،فیض ،عمران ،بشریٰ کا گٹھ جوڑ

فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنائیں گے،عمران خان

فیض حمید عبرت کا نشان،عمران کا نشہ بند، بشریٰ پر فیض کا فیض

فیض حمید کے بارے مبشر لقمان کے پروگرام کھرا سچ میں محسن بیگ کے چشم کشا انکشافات

فیض حمید کی گرفتاری پر نہ ڈرا ہوں نہ گھبرایا ہوں،عمران خان

جنرل فیض حمید کا 30 سال تک قبضے کا منصوبہ،بغاوت ثابت؟

فیض نیازی گٹھ جوڑ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے کیسے توڑا تھا؟ اہم انکشافات

Leave a reply