سڑک کے کھڈے اپنی مدد آپ

0
20

رپورٹ (کاشف تنویر) منڈی بہاؤالدین کا سلام ان بزرگوں کو
تھانہ روڈ پہ بلدیہ کے گیٹ کے بلکل سامنے چوہدری اسلام الدین سڑک کے سیمنٹ بجری ریت سے کھڈے اپنی جیب سے بھرتے ہوئے اللہ تعالی ان کو اور ہمت دےاور ڈی سی او منڈی بہاولدین جو ایڈمنسٹریٹر بلدیہ ہیں ان کو بھی روڈ منڈی بہاؤالدین کے دیکھنا چاہیے کہ بلدیہ کے ملازم بالکل فارغ بیٹھے ہیں اور تنخواہ لے رہے ہیں اور سڑک کے روڈ اپنی مدد آپ سے بھی بھر سکتے ہیں جو کہ یہ اسلام الدین بھر رہے ہیں

Leave a reply