پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اسد قیصر نے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ایکسٹینشن دینے کے فیصلے کو تاریخی غلطی قرار دیتے ہوئے قوم سے معذرت کر لی۔
اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے اسد قیصر نے اعتراف کیا کہ عمران خان کے دورِ وزارتِ عظمیٰ میں جنرل باجوہ کو مدتِ ملازمت میں توسیع دینا غلط فیصلہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ کسی کو بھی ایکسٹینشن نہیں دینی چاہیے اور ہم اس فیصلے پر قوم سے معافی چاہتے ہیں۔
آئندہ کی جنگی صورتِحال میں پاکستان کیطرف سے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، بھارتی آرمی چیف
فیلڈ مارشل کا بھارتی دوغلی پالیسیوں کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کا عزم








