اقلیتوں کے حقوق،سپریم کورٹ نے اہم شخصیت کو طلب کر لیا
اقلیتوں کے حقوق،سپریم کورٹ نے اہم شخصیت کو طلب کر لیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں اقلیتوں کے حقوق اور کرک واقعہ از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی
سپریم کورٹ نے چیئرمین متروکہ وقف املاک کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا ،سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ چیئرمین متروکہ املاک آئندہ سماعت پر پیش ہوں،سپریم کورٹ نے کرک مندر کی تعمیر کا ٹائم فریم بھی طلب کر لیا عدالت نے کیس کی سماعت آئندہ پیر تک ملتوی کردی
جسٹس نعمت اللہ نے کہا کہ کیس ترجیحی بنیادوں پر سنیں گے،چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ متروکہ وقف املاک بورڈ کی رپورٹ میں اقلیتوں کی بیشتر پراپرٹیز کی نشاندہی نہیں کی گئی ،اقلیتوں کی ملک بھر کی تمام جائیدادوں کی نشاندہی کر کے رپورٹ جمع کرائیں، ٹرسٹ کی زمین پر ہاوَسنگ سوسائٹیز بنائی جا رہی ہیں، ایسا کیسے ممکن ہے؟
جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جب دل چاہتا ہے، قانون میں ترمیم کر لی جاتی ہے،ٹرسٹ کی پر آپرٹی اپنے ذاتی استعمال میں کیسے لائی جا سکتی ہے؟ چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ لاہور ہی نہیں کراچی کی بھی متعدد زمینوں پر متروکہ وقف املاک بورڈ نے قبضہ کر رکھا ہے،عدالتی حکم پر کراچی میں 5 کثیر المنزلہ عمارتیں گرائی گئیں،جو رپورٹ جمع کرائی گئی اس میں کراچی کی ان عمارتوں کا ذکر تک نہیں،عدالت میں تفصیلی رپورٹ جمع کرائیں جس میں اب تک کی تمام پیش رفت موجود ہو،
خیبر پختونخواہ کے علاقے میں قدیم ہندو مندر مشتعل افراد نے جلا دیا
اکیلی عورت لفٹ لے کر فرنٹ سیٹ پر کیسے بیٹھ گئی، عدالت کے ریمارکس
کٹاس راج مندر ازخودنوٹس کیس، سپریم کورٹ نے کس سے رپورٹ طلب کی؟ اہم خبر
اسلام آباد میں مندر کی تعمیر،وزیر مذہبی امور نے ایوان میں پالیسی بیان دے دیا
اسلام آباد میں مندرکی تعمیر کا معاملہ، وزارت مذہبی کا اسلامی نظریاتی کونسل کوخط
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسلام آباد میں مندر کی تعمیربارے بڑا بیان آ گیا
مندر کی تعمیر پر اعتراض کرنے والے خواجہ آصف کی اپنی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
مندر کی تعمیر کے فیصلے کو فوری واپس لیا جائے،پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
اسلام آباد میں مندر کی تعمیر، مولانا فضل الرحمان کا موقف بھی آ گیا
مندر کی تعمیر کی مخالفت وہ عناصر کر رہے ھیں جو پاکستان کے سافٹ امیج کے مخالف ہیں۔ لال مالہی
چیئرمین ون مین کمیشن شعیب سڈل نے عدالت میں کہا کہ اقلیتی حقوق کمیشن کے ساتھ اتھارٹیز تعاون نہیں کر رہیں، ون مین کمیشن کا مقصد تمام اتھارٹیز سے ریکارڈ حاصل کر کے عدالت میں جمع کرانا تھا،متروکہ وقف املاک بورڈ سمیت کوئی بھی ادارہ جواب تک نہیں دیتا ،
جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ کمیشن نے کوئی فیصلہ نہیں کرنا، معلومات جمع کرائیں، فیصلہ عدالت کرے گی، چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ کو طلب کر کے جواب لے لیتے ہیں،
اسلام آباد میں مندر کی تعمیرفوری روکنے کی درخواست مسترد
وزیراعظم کی اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے حوالے سے فنڈز جاری کرنے کی ہدایت
اگر یہ مندر ہوتا ۔۔۔ لیکن یہ تو مسجد ہے ، تحریر: محمد عاصم حفیظ
کرونا وائرس، اگست تک بھارت میں ہو سکتے ہیں 3 کروڑ مریض،مودی سرکار نے سر پکڑ لیا
کرونا کا خوف، بھارت میں فوج کے بعد پولیس والوں کو بھی چھٹی دے دی گئی
کرونا لاک ڈاؤن میں بھی جرائم کم نہ ہو سکے،15 روز میں 100 افراد قتل
کرونا وائرس سے لڑنے کی بھارتی صلاحیت جان کر مودی بھی شرمسار ہو جائے
دہلی میں سی آر پی ایف میں کرونا پھیلنے لگا، ایک ہلاک، 47 مریض
سبزی و فروٹ منڈی میں بھی کرونا پھیل گیا، 12 تاجروں میں تشخیص
کرونا وائرس سے خاتون سکول ٹیچر کی ہوئی موت
قادیانی آئین کی خلاف ورزی اور توہین عدالت کا مسلسل ارتکاب کر رہے ہیں، حافظ عاکف سعید
مندر کی تعمیر کے خلاف مزید دو درخواستیں، عدالت نے فیصلہ سنا دیا
تاریخی ہندو مندر مسماری کا معاملہ،ن لیگ اور جمعیت علماء اسلام کے رہنماؤں پر مقدمہ درج،گرفتاریاں شروع
مندر جلائے جانے کے واقعے میں فرائض سے غفلت برتنے والے پولیس اہلکاروں کو ملی سزا