آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکو’’بیٹن آف فیلڈ مارشل‘‘دینےکی تقریب ایوان صدر میںہوئی
تقریب میں صدرمملکت آصف علی زرداری،وزیراعظم شہبازشریف شریک تھے،وفاقی کابینہ کے ارکان،سروسز چیفس بھی تقریب میں موجود تھے،صدر ن لیگ نوازشریف اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو تقریب میں شریک تھے،تقریب میں گورنر پنجاب،گورنرسندھ ،گورنر خیبرپختونخوا اور گورنر بلوچستان بھی شریک تھے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی بھی شریک تھے،وزرائے اعلیٰ مریم نواز،مراد علی شاہ بھی تقریب میں شامل تھے،تقریب میں متعدد ممالک کے سفرا بھی شریک ہوئے،
صدر مملکت آصف علی زرداری،وزیراعظم شہبا زشریف نے ایوانِ صدر میں چیف آف آرمی اسٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان امتیاز(ملٹری) کو بیٹن آف فیلڈ مارشل سے نواز ا