سینئر صحافی و کالم نگار اسداللہ غالب علیل ہو گئے ہیں

سینئر صحافی ، نوائے وقت کے کالم نگار اسداللہ غالب آکسیجن اور ہیمو گلوبن کی کمی اور نمونیا کی وجہ سے زیر علاج ہیں،اسد اللہ غالب کی جانب سے دعائے صحت کی اپیل کی گئی ہے،اسداللہ غالب نوائے وقت میں کالم لکھتے ہیں انکی کئی کتابیں بھی شائع ہو چکی ہیں،

Shares: