آصف علی ذرداری کا خالد مقبول صدیقی کو ٹیلی فون

0
81
Asif Ali Zardari

سابق صدر آصف علی زرداری نے ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کو ٹیلیفون کیا .آصف علی زرداری نے خالد مقبول صدیقی سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ‘

آصف علی زرداری کی خالد مقبول صدیقی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ والدہ کا انتقال اولاد کیلئے بہت بڑا صدمہ ہوتا ہے
ﷲ پاک آپ کی والدہ کے درجات بلند کرے اور آپ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے،

Leave a reply