آصف زرداری کا ویژن کامیاب ہوا، پی پی رہنما کی مبارکباد
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات چوہدری منور انجم کی جانب سے پارٹی کے کامیاب امیدواران کو مبارکباد دی گئی ہے
منور انجم کا کہنا تھا کہ سینیٹ الیکشن میں کامیابی پر یوسف رضا گیلانی، فاروق ایچ نائیک، شیری رحمان اور سلیم مانڈوی والہ کو مبارکباد دیتا ہوں، تاج حیدر، پلوشہ خان، جام مہتاب ڈہر، شہادت اعوان کو بھی ان کی کامیابی پر مبارکباد مچیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری کا ویژن کامیاب ہوا، آج جمہوریت جیت گئی:
منور انجم کا کہنا تھا کہ پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے منسلک ہے ،جمہوریت اداروں کی مظبوطی اور ملک و قوم کی سربلندی کی ضمانت ہے ، پیپلز پارٹی کے تمام ارکان اسمبلی کا شکریہ، جنہوں نے پارٹی امیدواران کی کامیابی کو یقینی بنایا ،پی ڈی ایم میں شامل جماعتون کے کامیاب امیدواروں کو بھی مبارکباد ہو
اسلام آباد سیٹ سے شکست، وزیراعظم کا ایسا فیصلہ کہ سن کر مریم اور مولانا کی خواہش ہوئی پوری
وزیراعظم کا اعتماد کاووٹ ،اوپن ہو گا یا سیکرٹ؟ اعلان ہو گیا
چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ،کن سینیٹرز کا کردار بڑھ گیا، سب کی نگاہیں ان کی طرف
سینیٹ میں تحریک انصاف اکثریتی پارٹی بن گئی،ن لیگ کونسے نمبر پر؟
سینیٹ میں شکست کے بعد پی ٹی آئی حکومت کا اخلاقی جواز ختم،سابق وزیراعظم
کون ہو گا اگلا چیئرمین سینیٹ؟ اپوزیشن نے اعلان کر دیا