آصف زرداری کو سخت سیکورٹی میں پہنچا دیا گیا عدالت

0
21

سابق صدر آصف زرداری کو جسمانی ریمانڈ‌مکمل ہونے کے بعد عدالت پیش کر دیا گیا

اگر ہتھیار استعمال کرتے تو یہ تھوڑے سے تھے، زرداری نے اسمبلی میں ایسا کیوں کہا؟

حکومت کو نکالنے کیلئے سیاسی قوتوں کو آگے ہونا ہو گا، آصف زرداری

ایک ہفتے کی جیل کے بعد زرداری کی بس ہو گئی، اسمبلی میں کیا کہہ دیا؟ بڑی خبر؟

شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں کی نواز شریف کی مخالفت، اہم خبر

نیب پراسیکیوٹر مظفر عباسی احتساب عدالت پہنچ گئے، نیب ٹیم آصف زرداری کو لے کر عدالت پہنچ گئی. سابق آصف زرداری کمرہ عدالت میں موجود ہٰیں نیب ٹیم آصف زرداری کو جج محمد ارشد ملک کے روبرو پیش کرے گی آصف علی زرداری کوجوڈیشل کمپلیکس کے عقبی دروازے سےلایاگیا ، اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں. سینیٹر شیری رحمان، سسی پلیجو اور سابق اٹارنی جنرل لطیف کھوسہ بھی عدالت میں موجود ہیں. گزشتہ سماعت میں عدالت نے نیب کی استدعا پر آصف زرداری کا دس روزہ ریمانڈ دیا تھا

زرداری کے بعد فریال تالپور گرفتار،بزدلوں کی حکومت ہے، بلاول کا رد عمل

زرداری کے پروڈکشن آرڈرکے مطالبہ پر فواد چودھری خاموش نہ رہ سکے

واضح رہے کہ آصف زرداری پر جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے اربوں روپے کے منی لانڈرنگ کا الزام ہے ،آصف زرداری کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت کی درخواست مسترد ہونے پر نیب نے گرفتار کیا تھا، دس جون کو گرفتار کرنے کے بعد ان کا دس روزہ ریمانڈ لیا گیا تھا، قومی اسمبلی کے بجٹ سیشن کے لئے اپوزیشن کے احتجاج کے بعد آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر بھی جاری کئے گئے ہیں، گزشتہ روز آصف زرداری نے قومی اسمبلی میں بھی خطاب کیا.

رل تے گئے آں پر چس بڑی آئی اے، خواجہ آصف نے اسمبلی میں ایسا کیوں کہا؟

شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں کی نواز شریف کی مخالفت، اہم خبر

وزیراعظم سے این آر او دن کو یا رات کو اور کس نے مانگا، بتایا جائے، شہباز شریف

Leave a reply