پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمںٹرینز کے صدر آصف علی زرداری کی پی پی پی پنجاب کے عہدیداران سے ملاقات ہوئی

سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے پی پی پی پنجاب کو عام انتخابات کی تیاریوں کی ہدایت کر دی، آصف زرداری نے پی پی پی عہدیداران سے پنجاب کے انتخابی حلقوں میں امیدواروں کے حوالے سے بھی بات چیت کی،پیپلز پارٹی نے پنجاب کے ہر حلقے میں امیدوار کھڑے کرنے کا فیصلہ کر لیا، پیپلز پارٹی نے امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لیں،ملاقات میں فریال تالپور،راجہ پرویز اشرف بھی موجود تھے.

آصف زرداری سے پی پی پی پنجاب کے قائم مقام صدر رانا فاروق سعید، حسن مرتضی، شہزاد چیمہ، ثمینہ خالد گھرکی، امتیاز صفدر وڑائچ و دیگر سے ملاقات ہوئی، آصف زرداری کی پی پی پی پنجاب کے ڈویژنل صدور سلیم حیدر، آصف بشیر بھاگٹ، تسنیم قریشی، عنایت علی شاہ، غلام فرید کاٹھیا سے بھی ملاقات ہوئی،آصف علی زرداری سے پی پی پی لاہور کے صدر اسلم گل، جمیل منج، سونیا خان، اعجاز احمد سماں ودیگر کی بھی ملاقات ہوئی.

کسی کو چوتھی بار وزیراعظم بنانے کے بجائے ہمیں موقع دیں،بلاول

کیا شہباز شریف اور انکے ساتھی 16 ماہ کی کارکردگی پر الیکشن لڑ سکتے ہیں؟بلاول

طعنوں کی سیاست سے پرہیز کرنا چاہئے، احسن اقبال کا بلاول کو مشورہ

ایک الیکشن میں انکو کچھ تکلیف ہے تو ویلکم ٹو دی کلب

اگر اس بار الیکشن کی بجائے سلیکشن ہُوا تو عوام نقصان اٹھائیں گے، بلاول

،ووٹ کو عزت دو اور گورننس ڈلیور کرنے والوں کا اصل چہرہ عوام کے سامنے آگیا

Shares: