آصفہ زرداری کس صورت میں الیکشن لڑیں گی؟ بڑا اعلان ہو گئا

آصفہ زرداری کس صورت میں الیکشن لڑیں گی؟ بڑا اعلان ہو گئا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری منظور حسین نے کہا ہے کہ اگر آصف زرداری نااہل ہوئے تو آصفہ بھٹو ان کی جگہ الیکشن لڑیں گی۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری منظور حسین کا کہنا تھا کہ آصفہ بھٹو کو گزشتہ روز لانچ نہیں کیا گیا وہ پہلے سے ہی سیاست میں ہیں۔ آصفہ نے مختصر تقریر کی کیوںکہ بلاول نے ویڈیو تقریر کرنی تھی جو کہ تکنیکی مسائل کے سبب نہیں ہو سکی۔ وہ پہلے ہی سیاست میں لیکن آگے آنے میں انہیں وقت لگے گا۔

معروف تجزیہ کار مظہر عباس کا کہنا تھا کہ ملتان میں آصفہ بھٹو کو باقاعدہ لانچ نہیں کیا گیا وہ ایک ٹیسٹ تھا، ان کو دیکھا گیا کہ وہ کیسے تقریر کرتی ہیں۔ابھی تو بلاول بھٹو کو بہت وقت لگے لگا، بے نظیر کی شہادت کے بعد پارٹی کی پوزیشن پہلے جیسی نہیں رہی، سندھ میں پیپلز پارٹی کا فی الحال کوئی متبادل نہیں لیکن ان کیلئے بڑا مسئلہ پنجاب میں دوبارہ واپسی ہے۔

مظہر عباس نے کہا کہ کسی بھی سیاستدان کی لانچنگ پہلا الیکشن ہوتا ہے، جب آصفہ پہلا الیکشن لڑیں گی تو وہ ان کی لانچنگ ہوگی۔

ملتان میں پی ڈی ایم رہنماؤں پر مقدمے، بلاول کے ترجمان برس پڑے

ملتان ،حالات کشیدہ، کینٹینر لگ گئے، اپوزیشن کا ہر حال میں جلسہ کرنیکا اعلان

بطور جانشین مشن کو آگے بڑھانے کا ذمہ دار ہوں،بلاول

مریم نواز ملتان کیلئے روانہ،کہا جلسہ ہونے سے پہلے سے ہی کامیاب ہوگیا

آصفہ بھٹوکراچی سے ملتان روانہ، کون ہے ہمراہ؟

آصفہ بھٹو مریم نواز پر پہلے روز ہی بازی لے گئی

پی ڈی ایم وائرس کا بھی مقابلہ کریں گے،مریم نواز کی سیاست بارے فردوس عاشق کا بڑا دعویٰ

پی ڈی ایم کا کامیاب جلسہ، مولانا سابق وزیراعظم کو مبارکباد دینے پہنچ گئے

Comments are closed.