آڈیو لیکس، یاسمین راشد عدالت پہنچ گئیں

audio

تحریک انصاف نے آڈیو لیکس کا معاملہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

تحریک انصاف کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کی آڈیوز ٹیپ کر کے لیک کی جا رہی ہیں آڈیو لیک کرنا بنیادی حقوق اور رازداری کی خلاف ورزی ہےآڈیو کو میڈیا پر نشر کرنے سے روکنے کے احکامات دیئے جائیں تحریک انصاف کی رہنما و سابق صوبائی وزیر یاسمین راشد نے آڈیو لیکس کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا کر دی،

واضح رہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی آڈیو لیک ہوئی تھی جس کے بعد انہوں نے عدالت جانے کا اعلان کیا تھا، ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ یہ لوگ ہم پر دباو ڈالنے کی کوشش کررہے ہیں،کسی کی ریکارڈنگ کرنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ ایک شہری کی حیثیت کی ہر پولیس افسر سےبات کرسکتی ہوں،

آڈیو لیک پر ن لیگی رہنما رانا مشہود نے بھی جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا تھا اور کہا تھا کہ آڈیو کی فرانزک کروائی جائے، اصلی ہے تو پھر جوڈیشل کمیشن میں انکوائری لگائی جائے، جب تک اسکا فیصلہ نہیں ہوتا، بینچ توڑ دیا جائے،

یاسمین راشد سے قبل عمران خان ، زلفی بخاری، بشری بی بی، علی امین گنڈا پور سمیت تحریک انصاف کے متعدد رہنماؤں کی آڈیو لیک ہو چکی ہیں،

خواجہ سرا کے روٹھنے پر خود کو آگ لگانے والا پریمی ہسپتال منتقل

آڈیو لیکس، عمران خان گھبرا گئے،زمان پارک میں جاسوسی آلات نصب ہونے کا ڈر، خصوصی سرچ آپریشن

‏عمران خان دی بندہ کی عزت کرسکدا اے….فواد چودھری کی آڈیو لیک

پرویز الہی کی مبینہ آڈیو لیک جس میں وہ تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کو گندی گالیاں دے رہے ہیں

علی امین گنڈاپور اور امتیاز نامی شخص کے مابین آڈیو لیک

عمران خان کی جاسوسی، آلات برآمد،کس کا کارنامہ؟

لاہور میں خواجہ سرا کو قتل کر دیا گیا

 سارہ گِل نے پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہ

خواجہ سرا مشکلات کا شکار،ڈی چوک میں احتجاج،پشاورمیں "ریپ” کی ناکام کوشش

Comments are closed.