حجاب کیوں پہنا، آسٹریلیا میں مسلم خواتین پر حملہ، ملزمہ گرفتار

آسٹریلیا میں ایک 31 سالہ خاتون کو دو مسلم خواتین پر حملے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ اسلاموفوبیا کے تحت ہونے والا حملہ ہو سکتا ہے۔یہ واقعہ 13 فروری کو ایپنگ شاپنگ سینٹر میں پیش آیا، جہاں حملہ آور خاتون نے مبینہ طور پر 30 سالہ حاملہ خاتون کا حجاب کھینچ کر انہیں گلا دبا کر زخمی کیا، جبکہ 26 سالہ خاتون کو الگ سے تشدد کا نشانہ بنایا۔آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ "مذہبی بنیادوں پر کسی بھی قسم کا تشدد ناقابل قبول ہے، اور اس کے مرتکب افراد کو سخت قانونی کارروائی کا سامنا کرنا چاہیے۔”پولیس نے خاتون کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ متاثرہ خواتین میں سے ایک، علاف العسعوی نے حملے کو "خوفناک اور دل دہلا دینے والا” قرار دیا۔

امریکا سے ڈی پورٹ پاکستانیوں سمیت دیگر تارکین وطن پاناما کے جنگل منتقل

کراچی :ٹینکر نے ایک اور معصوم بچے کی جان لے لی

نگران حکومت نے قانون کے مطابق چیئرمین نادرا کو تعینات کیا، عدالت

سندھ بھر میں ان فٹ کمرشل گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز

وزیر داخلہ سندھ کا جج کی بے ضابطگیوں پر چیف جسٹس کو خط ارسال کرنے کا اعلان

Comments are closed.