Author: علی حسین
اوکاڑہ، فیصل شہزاد اوکاڑہ کے نئے ڈی پی او تعینات، عمر سعید ملک کا تبادلہ۔ ...
اوکاڑہ(علی حسین) ڈی پی او اوکاڑہ عمر سعید ملک کو ڈی پی او ڈی جی خان تعینات کردیا گیا ہے۔ عمر سعید ...اکتوبر 6, 2020اوکاڑہ: تھانہ صدرگوگیرہ کی پولیس کا وحشیانہ تشدد، ملزم جان کی بازی ہار گیا۔ ورثا ...
اوکاڑہ(علی حسین) اوکاڑہ کے نواحی علاقے صدرگوگیرہ پولیس تھانہ میں ڈکیتی کے مقدمے کی بابت لائے گئے ملزم تصور کو پولیس نے ...اکتوبر 5, 2020اوکاڑہ میں جرائم بے قابو، ڈکیتی کے دوران ایک نوجوان فائرنگ سے زخمی
اوکاڑہ(علی حسین) اوکاڑہ کے نواحی قصبے گوگیرہ کے نواحی علاقے 34 جیڈی کے قریب نامعلوم افراد نے ڈکیتی کی نیت سے کلیم ...اکتوبر 4, 2020اوکاڑہ: صدرگوگیرہ میں نوجوان کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ مرکزی ملزم گرفتار
اوکاڑہ(علی حسین) تھانہ گوگیرہ کی حدود میں چند بااثر افراد نے ایک نوجوان کو درخت سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ ...اکتوبر 4, 2020اوکاڑہ میں ڈاکٹر نے کم عمر بچے کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔ ملزم گرفتار
اوکاڑہ(علی حسین) ڈاکٹر نے کم عمر بچے کو بدفعلی کا نشانہ بناڈالا۔ 6 نمبر چونگی اوکاڑہ سٹی میں ڈاکٹر حسن وٹو نے ...ستمبر 28, 2020اوکاڑہ: رینالہ خورد یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں ایک طالبہ کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا ۔
اوکاڑہ(علی حسین ) یونیورسٹی آف اوکاڑہ کی ایک طالبہ کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ متاثرہ طالبہ ماہم خلیل یونیورسٹی میں ایم فل ...ستمبر 26, 2020صدرگوگیرہ میں ٹاؤن کمیٹی دفتر کی منظوری دیدی گئی
اوکاڑہ(علی حسین) پی ٹی آئی رہنما چوہدری ارسلان گلزار بھٹی نےباغی ٹی وی کو بتایا ہے کہ صوبائی حکومت نے ٹاؤن کمیٹی ...ستمبر 26, 2020دیپالپور میں دوران ڈکیتی اجتماعی زیادتی کا بڑا واقعہ
اوکاڑہ (علی حسین )دیپالپور کے نواحی دیہات اڈا صالحووال میں ایک محنت کش خالد کے گھر سات نامعلوم مسلح ڈاکو گھس آئے ...ستمبر 23, 2020اوکاڑہ: صدرگوگیرہ کے نواحی قصبے فتح پور میں نامعلوم چور کروڑوں روپے مالیت کا سامان ...
اوکاڑہ(علی حسین) گوگیرہ کے نواحی قصبہ فتح پور میںچوری کی بڑی واردات ۔ چور مجموعی طور پراکیاسی لاکھ پچیس ہزار کے زیورات ...ستمبر 23, 2020اوکاڑہ میں بڑے بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے چھوٹے بھائی کو قتل کردیا۔
اوکاڑہ(علی حسین) اوکاڑہ سٹی میں تحصیل روڈ پر ایک بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے سگے بھائی کو قتل کردیا۔ تحصیل روڈ ٹھنڈی ...ستمبر 22, 2020
باغی ٹی وی پر شائع ہونے والی تمام خبریں ذرائع سے مصدقہ اور حقائق پر مبنی ہیں۔ کسی بھی خبر کی تردید و توثیق ادارے کی طرف سے بروقت ویب سائٹ پر شائع کر دی جاتی ہے۔ باغی ٹی وی حق اور انصاف کے بول کے ساتھ درستگی اور اصلاح کے صحافتی اصول و ضوابط پر کاربند ایک ادارہ ہے۔
آرکائیوز
Baaghi Digital Media Network | All Rights Reserved.