علی پور:زمینیں ہماری، قبضہ دوسروں کا ، زمیندار انصاف کی دہائی دیتے رہ گئے،30 سال سے اشتعمال نہ ہوسکی
علی پور (باغی ٹی وی، نامہ نگارمحبوب بلوچ)تحصیل علی پور کے مواضعات خیرپور سادات، مراد پور اور لنگر واہ کی زمینوں کا اشتمال 1992 سے تاحال مکمل نہیں ہو سکا،









