Ayesha Rehmani

پنجاب

پولیس ہیڈ کانسٹیبل ہسپتال کے بیت الخلا میں خواتین کی ویڈیوز بنانے کے الزام میں گرفتار

گوجر خان میں پولیس کے ایک ہیڈ کانسٹیبل کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کے بیت الخلا میں خواتین کی ویڈیو بنانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس