Khalid Mehmood Khalid

اسلام آباد

وزیر خارجہ کی مقبوضہ جموں وکشمیر میں صورتحال کی سنگینی میں اضافے پر سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کو فون

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس سے آج ٹیلی فون پر بھارت کے زیرقبضہ جموں وکشمیر میں بگڑتی ہوئی سنگین صورتحال پر