Khalid Mehmood Khalid

اسلام آباد

‏پاکستان کی مقبوضہ کشمیرمیں میڈیاکودبانےاور صحافیوں کوہراساں کرنےپربھارت کی مذمت

پاکستان مقبوضہ کشمیرمیں میڈیاکودبانے،صحافیوں کوہراساں کرنےپربھارت کی مذمت کرتاہے. ترجمان دفترخارجہ کی طرف سے جاری کئے جانے والے ایک بیان میں کہا گیا کہ ‏مقبوضہ کشمیرکےصحافیوں کومسلسل ہراساں کیاجارہا ہے.