ممتاز حیدر

اہم خبریں

انڈونیشیا کے صدر کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں پروقار استقبالیہ تقریب

انڈونیشیا کے صدر پرابوووسوبیانتو کے اعزاز میں پروقار استقبالیہ تقریب وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے صدر پرابوووسوبیانتو کا وزیراعظم ہاؤس کے مرکزی دروازے پر پُرتپاک استقبال