News Editor

اہم خبریں

فروری انتہائی اہم:عمران خان پہلےگرفتار پھرنا اہل ٹیریان کیس گلے کی ہڈی

لاہور:پاکستان کی سیاسی اورمعاشی صورت حال پرسیر حاصل گفتگو کرتے ہوئے سینیئرصحافی مبشرلقمان کا کہنا ہے کہ وہ آنے والے دنوں میں پاکستانی سیاست میں بڑی تبدیلیاں‌ دیکھ رہے ہیں