News Editor

بین الاقوامی

برطانیہ میں 124محکموں کے لاکھوں ورکرز کی ہڑتال، نظام زندگی بری طرح متاثر

لندن:برطانیہ میں اساتذہ، ایمبولینس، ٹرین، بس اور بارڈر فورس کے ملازمین سمیت 124 سرکاری محکموں کے 5 لاکھ ورکرز نے ہڑتال کرتے ہوئے تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا۔ غیر