سعد فاروق

اسلام آباد

پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے انتخابات ، فرینڈز پینل کی شاندار کامیابی

اسلام آباد میں پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں فرینڈز پینل اور الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز ایسوسی ایشن (ایمرا) کے حمایت یافتہ فرینڈز پینل نے نمایاں کامیابی حاصل کی