صدف ابرار

asad qaisar
اسلام آباد

عمران خان کے خلاف سیاسی مقدمات قائم کیے گئے، سپریم کورٹ سے انصاف کی امید ہے: اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے