حسینہ کی جماعت عوامی لیگ پر پابندی کی درخواست دائر

حسینہ کے نام سے منسوب اداروں کے نام تبدیل کرنے کی بھی استدعا
0
57
awami league

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے بھارت فرار کے بعد انکی جماعت عوامی لیگ پر پابندی کی درخواست دائر کر دی گئی ہے،

طالب علموں کے قتل پر بنگلہ دیش عوامی لیگ کی رجسٹریشن پر پابندی اور منسوخی کے لیے ہائی کورٹ میں رٹ دائر کی گئی ہے ، رٹ سردا سوسائٹی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر عارف الرحمن مراد بھوئیاں نے پیر کو دائر کی تھی۔رٹ میں شیخ حسینہ کے نام سے منسوب اداروں کے نام تبدیل کرنے کی بھی استدعا کی گئی ہے۔ رٹ میں موجودہ عبوری حکومت کو ملک میں اصلاحات، بیرون ملک اسمگل کیے گئے 11 لاکھ کروڑ روپے کی وطن واپسی کی درخواست بھی کی گئی ہے،

عارف الرحمن مراد بھوئیاں نے کہا کہ رٹ میں ان معاملات پر قواعد و ضوابط کی درخواست کی گئی ہے۔جسٹس کے ایم اسدالزمان کی سربراہی میں ہائی کورٹ کا بنچ درخواست پرسماعت کرے گا۔

واضح رہے کہ حسینہ واجد مستعفی ہو کر بھارت فرار ہو چکی ہیں، بنگلہ دیش میں حسینہ پر قتل کے 12 سے زائد مقدمے درج ہو چکے ہیں،

مچھلی کے تاجر کے قتل پر حسینہ واجدکے خلاف مقدمہ درج

گرفتاری کا خوف،حسینہ کی پارٹی کے رہنما”دودھ کا غسل” کر کے پارٹی چھوڑنے لگے

بنگلہ دیش، ریلوے اسٹیشن پر لوٹ مار،تشدد،100 سے زائد زخمی

ڈاکٹر یونس کی مودی کو فون کال، اقلیتوں کے تحفظ کی یقین دہانی

حسینہ واجد پر قتل کا ایک اور مقدمہ درج

حسینہ واجد کی پسندیدہ بلی 40 ہزار میں فروخت

امریکی دباؤ اور خونریزی کے خوف نے مستعفی ہونے پر مجبور کیا ، شیخ حسینہ واجد کا انکشاف

پاکستان دشمن حسینہ کا بیٹا بھی عمران خان کی طرح” یوٹرن” ماسٹر نکلا

میری ماں اب بھی بنگلہ دیش کی وزیراعظم ہے،حسینہ کے بیٹے کا دعویٰ

حسینہ کی بھارت میں 30 ہزار کی شاپنگ،پیسے ختم ہو گئے

در بدر کے ٹھوکرے: شیخ حسینہ واجد کی سیاسی سفر کا المناک انجام

حسینہ کی حکومت کا بد ترین خاتمہ،مودی کی سفارتی سطح پر ایک اور بڑی ناکامی

ہم پاکستان کے ساتھ جانا پسند کریں گے۔ بنگلہ دیشی شہریوں کا اعلان

بنگالی "حسینہ”مشکل میں،امریکی ویزہ منسوخ،سیاسی پناہ کیلیے لندن سے نہ ملا جواب

بنگلہ دیش،طلبا کی ڈیڈ لائن ختم ہونے سے قبل ہی پارلیمنٹ تحلیل

حسینہ واجد کی ساڑھی بیوی کو پہنا کر وزیراعظم بناؤں گا،شہری

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم پر سنگین الزامات: بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ درج

Leave a reply