اینکر عائشہ جہانزیب نے یوٹیوب پر مبینہ غلط رپورٹنگ کرنے کے خلاف ایف آئی اے سے رجوع کرلیا

عائشہ جہانزیب نے اپنے وکیل زین علی قریشی ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی ، درخواست میں کہا گیا کہ ڈیجیٹل میڈیا پر مختلف افراد کیس سے متعلق غلط رپورٹنگ کررہے ہیں، ڈیجیٹل میڈیا پر مختلف افراد حقائق کے برعکس میرا کیس رپورٹ کررہے ہیں،درخواست گزار کی ہتک عزت کی جارہی ہےقانون کے مطابق یوٹیوبر کے خلاف ہتک عزت کے دعویٰ بھی دائر کروں گی، یوٹیوبر کا مواد جھوٹ پر مبنی ہے،ایف آئی اے فوری ایسے ڈیجیٹل میڈیا کے خلاف فوری کاروائی کرے،

قبل ازیں اینکر عائشہ جہانزیب نے اعلان کیا کہ وہ اپنے شوہر سے خلع لینے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ مقامی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وہ عدالت میں خلع کی درخواست دائر کریں گی۔عائشہ نے واضح کیا کہ انہوں نے اپنے شوہر سے کوئی صلح نہیں کی۔ وہ اپنے بچوں کو عدالتی کارروائیوں سے دور رکھنا چاہتی ہیں اور ان کی تحویل اپنے پاس رکھنے کی خواہشمند ہیں۔

واضح رہے کہ عائشہ جہانزیب نے الزام لگایا تھا کہ ان کے شوہر نے انہیں جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا۔ خاتون اینکر کے مطابق، یہ واقعہ ایک گھریلو جھگڑے کے بعد پیش آیا۔عائشہ نے طبی معائنے کے بعد اپنے شوہر کے خلاف سنگین نوعیت کا مقدمہ درج کروایا تھا، جس میں جان سے مارنے کی کوشش کی دفعات شامل تھیں۔ اس کے بعدپولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے حارث کو حراست میں لے لیا۔

واہ جی واہ : ٹک ٹاکر عائشہ اکرم توبڑی شئے نکلی ؟ حقیقت کھل کرسامنے آگئی

ہجوم والے میراجسم نوچتے رہے:سیلفی کے بہانے،چھیڑتے رہے:ٹک ٹاکرعائشہ اکرم

مردہ حالت میں لائی جانے والی لڑکی ٹک ٹاکر نکلی

مینار پاکستان، لڑکی سے دست درازی،میڈیکل مکمل،سینے، کمر پر خراشوں کے ملے نشانات

مینار پاکستان، لڑکی سے دست درازی، ایک اور ملزم کی ضمانت،شناخت پریڈ کب ہو گی؟

مینار پاکستان، لڑکی سے دست درازی کیس ، پولیس نے سب کی دوڑیں لگوا دیں

مینار پاکستان، لڑکی سے دست درازی، ملزم کی درخواست ضمانت پر عدالت نے سنایا فیصلہ

مینار پاکستان، لڑکی سے دست درازی، عائشہ اکرم نے کتنے ملزمان کی شناخت کر لی؟

مینار پاکستان، دست درازی،عائشہ اکرم نے کن ملزمان کی شناخت کی، نام سامنے آ گئے

کس نے بلایا، کس نے چھیڑا، کس نے نازیبا حرکات کیں، سب سامنے آ گئ

Shares: