آزادی مارچ سے گرفتاریاں شروع ،کتنے افراد کو حراست میں لیا گیا؟

0
43

آزادی مارچ سے گرفتاریاں شروع ،کتنے افراد کو حراست میں لیا گیا؟ اسلام آباد میں آزادی مارچ کے شرکا بیٹھے ہیں

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جے یو آئی کے آزادی مارچ میں افغان طالبان کے پرچم لہرانے والوں کو گرفتار کرلیا،ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقت کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کا جھنڈا اسلام آباد میں لہرانے والوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے ،ملزمان سے افغان طالبان کے جھنڈے قبضے میں لے لیے،

آزادی مارچ میں افغان طالبان بھی پہنچ گئے….خبر نے کھلبلی مچادی، ن اور پی پی پریشان

آزادی مارچ میں افغان طالبان کا جھنڈا لہرانے پر8افراد گرفتارکر لئے گئے ہیں،سی آئی اے نے گرفتار افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا

آزادی مارچ،15 لاکھ افراد لانے کا دعویٰ اور آئے کتنے لوگ؟ مولانا رات بھر سو نہ سکے

پنجاب کے صوبائی وزیر اطلاعات میاں‌اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ حکومت نے مولانا فضل الرحمان کو سہولیات فراہم کی ہیں ،مولانا فضل الرحمان بتائیں مارچ کا مقصد کیا ہے؟پی ٹی آئی جب دھرنے کیلیے نکلی تو ایجنڈا صاف تھا مولانا فضل الرحمان نے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے ،ہم نےدھرنا دیا توہمیں گرفتارکرلیا گیا،

غیرت مند انسان اللہ کے سوا کسی کی غلامی قبول نہیں کرتا،وزیراعظم

آزادی مارچ،15 لاکھ افراد لانے کا دعویٰ اور آئے کتنے لوگ؟ مولانا رات بھر سو نہ سکے

واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمان آزادی مارچ کی قیادت کرتے ہوئے اسلام آباد پہنچ چکے ہیں، گزشتہ روز بلاول، شہباز شریف، اسفند یار ولی و دیگر نے جلسے سے خطاب کیا تھا .جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کو ملک کے غریب عوام کیساتھ کھیلنے کی مزید اجازت نہیں دی جا سکتی، بہت مہلت دیدی، اب انھیں جانا ہوگا۔

آزادی مارچ،وہی ہوا جس کا ڈر تھا، انصار الاسلام نے ایسا کیا کر دیا کہ مولانا بھی پریشان

آزادی مارچ سے ہم کیا چاہتے ہیں؟ احسن اقبال نے دل کی بات بتا دی

تحریک انصاف نے بھی آج پارٹی اجلاس طلب کر لیا ہے، رہبر کمیٹی کا اجلاس بھی آج ہو گا، اگر آزادی مارچ کے شرکاء نے حکومتی معاہدے کی پاسداری کی تو سب کچھ ٹھیک رہے گا لیکن اگر خلاف ورزی ہوئی تو پھر قانون کا استعمال ہو گا، وزیراعظم عمران خان گزشتہ روز کہہ چکے ہیں کہ دھرنے والے بیٹھے رہیں کھانا ختم ہو گا تو بھجوا دوں گا لیکن این آر او کسی صورت میں نہیں دوں گا.

Leave a reply